Home > All books > Book details
مسٹر جناح کا پراسرار معمہ اور اس کا حل
مسٹر جناح کا پراسرار معمہ اور اس کا حل

سٹر جناح کا پرسرار معمہ اور اس کا حل، یہ رسالہ مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے 1357 ہجری میں اس وقت لکھا تھا جب انہوں نے اختلافات کے بعد مسلم پارلیمنٹری بورڈ سے علیحدگی اختیار کی تھی. اس رسالے میں۔ انتخابات کی اصل حقیقت، بعض شبہات کا جواب، مسٹر جناح پر اجماع کی حقیقت، مسٹر جناح کی سیاسی امامت مسلمانوں کے لئے، اور آخر میں جمیعت علمائے ہند کا فیصلہ۔ شامل ہے۔

Authors

Hazrat Maulana Syed Muhammad Mian (r.a)